الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات سے پہلے صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ،
الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات سے پہلے صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ،ذرائع الیکشن کمیشن
صدر کا انتخاب مارچ کے پہلے ہفتے میں کرائے جانے کا فیصلہ، ذرائع الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول تیار کر لیا،ذرائع
چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی منظوری کے بعد شیڈول جاری کیا جائےگا،ذرائع
آئین کے مطابق عام انتخابات کرانے کے 30روز بعد صدارتی انتخابات لازمی ہیں،ذرائع
الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ نے شیڈول منظوری کے لیئے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، ذرائع
چند روز میں صدارتی انتخاب کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا جائے گا،ذرائع الیکشن کمیشن
صدارتی انتخاب کے بعد سینیٹ انتخابات کرائے جائینگے، ذرائع الیکشن کمیشن