الیکشن کمیشن کا این اے 83 کے لیے دوبارہ انتخابات کا اعلان ، ن لیگ کی طرف سے خیر مقدم

الیکشن کمیشن کا این اے 83 کے لیے دوبارہ انتخابات کا اعلان ، ن لیگ کی طرف سے خیر مقدم

لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے الیکشن کمیشن کے این اے 83 پر فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ فیصلہ حلقے کے عوام کے حق میں ہے۔

الیکشن کمیشن نے این اے 83 اور 85 کے لیے دوبارہ انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ این اے 83 میں پی ٹی آئی کے صادق علی کو ووٹوں کی گنتی میں دھاندلی کے الزامات کے بعد ڈی سیٹ کر دیا گیا تھا۔

رانجھا نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے حلقے کے عوام کو ووٹ کے حق سے محروم ہونے سے بچانے کا اقدام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکروٹنی کی خبروں کے مطابق، جو لوگ صادق علی کا اتھارتی لیٹر لیکر جاتے تھے، ان کی تحقیقات کی جائیں گی۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ اتھارتی لیٹر پر اسکروٹنی کروانے والوں کا پتہ لگایا جائے۔ رانجھا نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ مقامی سیاستدانوں اور ان عناصر کے پیچھے چھپے سرپرستوں کا بھی پتہ لگایا جائے۔

رانجھا نے کہا کہ سیاست میں شارٹ کٹ لینے والے اور گندگی فیلانے والے عناصر کی شناخت ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہی عناصر نے 2018 کے انتخابات میں بھی ہتھکنڈوں کا استعمال کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے۔

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar