الیکشن کمیشن پی پی32گجرات میں اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانے کا معاملہ

الیکشن کمیشن پی پی32گجرات میں اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانے کا معاملہ
الیکشن کمیشن نےچودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی وصولی کے لیے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو ہدایات جاری،
فیصلہ کا متن
امیدوارں کے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے سیکورٹی مہیا کی جائے، فیصلہ کا متن
گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے واضح احکامات کے باوجود پرویز الہی اور دیگر امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرنے سے روکا تھا
الیکشن کمیشن آر او، ڈی آر او اور ڈی پی او کیخلاف توہین عدالت کی کاروائی کرنے کے حوالے سے آج الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروائی گئی تھی