الیکشن کےبعد مخصوص نشستوں کی تقسیم ہوگئی
الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے
سندھ اسمبلی کی 27 خواتین کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری
سندھ اسمبلی میں غیر مسلموں کے لیے مختص نشستوں پر آٹھ نوٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تعداد 74 ہے
66 خواتین جبکہ 8 اقلیتی نشستیں ہیں
پنجاب کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی تعداد 66 جبکہ 42 خواتین کی فہرست جاری کی گی
پنجاب میں خواتین کی 24 نشتوں کا نوٹیفکیشن ابھی جاری نہیں ہوا
پنجاب میں پانج اقلیتی امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری ہوا،3 کا نوٹیفکیشن روک لیا گیا
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی خواتین کی 36مخصوص نشستوں کی نوٹیفکیشن جاری
پیپلز پارٹی تین، مسلم لیگ ق دو، استحکام پاکستان پارٹی کی ایک نشست کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کی خواتین کے لیے مخصوص نشستوں پر 42 نوٹیفکیشن جاری
پیپلز پارٹی کو سندھ اسمبلی میں خواتین کی 20،ایم کیو ایم کو 6،جی ڈی اے کو ایک مخصوص نشست الاٹ، پیپلز پارٹی کو سندھ اسمبلی میں اقلیتوں کی 6 ، ایم کیو ایم کیو 2 نشستیں دی گئی ہیں