الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن کی کاروائی کے خلاف کل سماعت کے لیے مقرر

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن کی کاروائی کے خلاف کل سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ کل درخواست مقرر کیں
چیف جسٹس عامر فاروق کل تینوں درخواستوں پر سماعت کریں گے
پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین ، علی بخاری ، عامر مغل نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں
درخواستوں میں الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
الیکشن کمیشن کی الیکشن ٹریبیونل کے خلاف کاروائی غیر قانونی قرار دینے کی استدعا
جب تک کیس زیر التوا ہے ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع دیا جائے ، درخواست میں استدعا
جب تک کیس زیر التوا ہے الیکشن کمیشن کو کاروائی سے روکا جائے ، استدعا
جب تک کیس زیر التوا ہے ترمیمی آرڈیننس پر حکم امتناع دیا جائے ، درخواست میں استدعا
جب تک کیس زیر التوا ہے الیکشن کمیشن کو کاروائی سے روکا جائے ، استدعا