معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

پاکستان بدترین شخصی آمریت کے شکنجے میں جکڑا ہوا ہے جس کا پورا وجود صریح لاقانونیت اور دستور شکنی پر استوار ہے، ترجمان تحریک انصاف

رجیم چینج آپریشن کے بعد ملک کو آئین و قانون سے محروم کرکے فردِ واحد کی مرضی کی تابعداری پر لگا دیا گیا، ترجمان تحریک انصاف

فردِ واحد کے اقتدار کو آکسیجن دینے والے اس نظام میں قانون نہیں دھونس، جبر اور ڈنڈے کے زور پر تابعداری پر مجبور کیا جانا ایک روایت بن چکی ہے، ترجمان تحریک انصاف

سیاستدان ہی نہیں ججز، صحافی، وکلاء، تاجر اور کاروباری شخصیات سمیت معاشرے کے ہر طبقے کو تنگ کرنے کا مکروہ اور بزدلانہ سلسلہ جاری ہے، ترجمان تحریک انصاف

دھونس اور بدمعاشی کے اسی سلسلے کے تحت بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ سمیت لگ بھگ 203 جھوٹے، جعلی اور من گھڑت مقدمات قائم کئے گئے، ترجمان تحریک انصاف

دھونس اور جبر کے اسی بدنما سلسلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جیوڈیشل کونسل کو خط لکھ کر معاملہ اجاگر کیا، ترجمان تحریک انصاف

ظلم اور زیادتی پر دنیا کا کوئی نظام اول تو کھڑا نہیں ہو سکتا اور اگر کھڑا کر بھی دیا جائے تو زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکتا، ترجمان تحریک انصاف

فردِ واحد کی آمریت میں واضح شگاف اس کے انجام کی نوید ہیں، ترجمان تحریک انصاف

وہ وقت قریب ہے جب تحریک انصاف کی جدجہد کے نتیجے میں ظلم کی جگہ قانون لے گا اور فردِ واحد کے آمرانہ اقتدار کی جگہ آئین و جمہوریت لیں گے، ان شاءاللہ، ترجمان تحریک انصاف

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar