معیشت کی بری حالت نصف صدی کا قصہ ہے،فیصل سبزواری
معیشت کی بری حالت نصف صدی کا قصہ ہے،فیصل سبزواری
مفتاح اسماعیل نے تنخواہ دار ٹیکس طبقے کو ٹیکس چھوٹ دی تھی،فیصل سبزواری
ٹیکس پر چھوٹ دیں گے اتنے لوگ ٹیکس نیٹ میں آئیں گے،فیصل سبزواری
جن طبقات پر ٹیکس نہیں ان پر لگنا چاہیے،فیصل سبزواری
زراعت کو بہت مراعتیں دی گئی ہیں،فیصل سبزواری
غریب کسان کو ٹیکس استثنی دیں،فیصل سبزواری
لیکن جس کی آمدن زیادہ ہے اسے ٹیکس نیٹ میں لائیں،فیصل سبزواری
زراعت سے ٹیکس آمدن نہیں ہو رہیں،فیصل سبزواری
ان ڈائیریکٹ ٹیکس سب سے ظالم ہے،فیصل سبزواری