محمکہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کا تیسرا روز
محمکہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی روڈ چیکنگ مہم کا تیسرے روز بھی جاری ۔
تیسرے دن تک مجموعی طور پر 9429 گاڑیاں چیک کی گئیں
کراچی میں 2367 , حیدرآباد میں 2627 اور سکھر میں 1521 گاڑیاں چیک کی گئیں
لاڑکانہ میں 1306 , میرپور خاص میں 930 اور شہید بے نظیر آباد میں 678 گاڑیاں چیک کی گئیں۔
مجموعی طور پر 1094 گاڑیاں ضبط جبکہ 949 گاڑیوں کے کاغذات ضبط کئے گئے
تیسرے دن تک مجموعی طور پر 90 لاکھ روپے سے زائد ٹیکس وصول کیا گیا
ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی روڈ چیکنگ مہم 7 مارچ تک جاری رہے گی ۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اورنگ زیب پنھور
ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں کے مالکان کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لئے اپنے ٹیکسز فوری طور پر جمع کروائیں۔ اورنگ زیب پنھور