مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی غیر قانونی پکڑ دھکڑ کا معاملہ

مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی غیر قانونی پکڑ دھکڑ کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی غیرقانونی پکڑ دھکڑ کو سپریم کورٹ کی کھلی توہین اور عدالتی فیصلہ غیرمؤثر کرنے کی شرمناک

دھونس، جبر اور ریاستی طاقت کے اندھے استعمال کے ذریعے ملک کو یرغمال اور قوم کو غلام بنانے کی ہر مجرمانہ کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ جاری رکھنے کا اعلان

جمہور اور دستور دشمن پچھلے دو برس سے روپ بدل بدل کر ملک میں لاقانونیت کا مکروہ دھندہ چلا رہے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

مینڈیٹ چور مجرموں نے مخصوص نشستوں پر کھلا ڈاکہ ڈال کر آئین کا حلیہ بگاڑنے کا مکروہ منصوبہ بنایا، ترجمان تحریک انصاف

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے دستور کو ایک درجے میں تحفظ میسّر آیا تو منصوبہ سازوں کو پیروں کے نیچے سے زمین کھسکتی نظر آئی، ترجمان تحریک انصاف

مایوسی، گھبراہٹ اور ہیجان زدہ ہو کر پھر انہی حربوں پر اتر آئے ہیں جن سے پچھلے دو سال سے سوائے ذلّت اور ناکامی سے کچھ حاصل نہیں ہورہا، ترجمان تحریک انصاف

تحریک انصاف کا ہر کارکن اور منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی یکجا، یکسو اور بےخوف ہوکر اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

خوف، لالچ اور ریاستی طاقت کے ذریعے وفادریاں تبدیل کروانے کے خواہاں عناصر کو کھلی ناکامی اور رسوائی کا سامنا کرنا ہوگا، ترجمان تحریک انصاف

مینڈیٹ چور اور ان کے نقاب پوش سرپرست اراکین پارلیمان کی غیرقانونی پکڑدھکڑ اور انہیں ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بند کریں، ترجمان تحریک انصاف

گرفتار اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کو فی الفور رہا کیا جائے اور سپریم کورٹ کے حکم کو بلڈوز کرنے کی کوششوں سے گریز کیا جائے، ترجمان تحریک انصاف

سپریم کورٹ اپنے حکمنامے کے بعد بےلگام ہوتی ریاستی مشینری کی غیرقانونی سرگرمیوں کا نوٹس لے اور قانون کی عملداری کا اہتمام کرے، ترجمان تحریک انصاف

منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar