مالی سال 2024-25، اعلی تعلیم کے ری کرنٹ بجٹ میں بڑی کمی

ایچ ای سی کا بجٹ 65 ارب سے کم کرکے 25 ارب کرنے کی تجویز، ذرائع
بجٹ میں کمی کے باعث وفاقی ایچ ای سی صوبوں کی جامعات کو فنڈنگ نہیں کرسکے گی، ذرائع
بجٹ میں کمی کے باعث صوبے اپنی جامعات کی فنڈنگ کا بندوبست خود کریں گے، ذرائع
ایچ ای سی کے ترقیاتی بجٹ میں بھی 38 ارب روپے کی کمی کی تجویز، ذرائع
ایچ ای سی کا ترقیاتی بجٹ 59ارب روپے سے کم کر کے 21 ارب روپے کرنے کی تجویز، ذرائع
ایچ ای سی نے ملک کی 160 سے زائد سرکاری جامعات کیلئے 126 ارب مانگے تھے، ذرائع
ایچ ای سی کا بجٹ میں کمی کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ، ذرائع