مرکزی جنرل سیکرٹری جےیوآئی مولانا عبدالغفور کی شانگلہ میں خودکش حملے میں چینی انجینئرز کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس
مرکزی جنرل سیکرٹری جےیوآئی مولانا عبدالغفور کی شانگلہ میں خودکش حملے میں چینی انجینئرز کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس
شانگلہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں چینی انجینئرز کی ہلاکتوں پر دلی صدمہ ہوا، مولانا عبدالغفور حیدری
حکومت دہشتگردوں کا قلعہ قمع کرنے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے، مولانا عبدالغفور حیدری
اسلامی تعلیمات کے مطابق مہمانوں کو احترام دینا ضروری ہوتا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری
چین پاکستان کا ایک بہترین دوست ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا، مولانا عبدالغفور حیدری
پاکستان کے اشتراک سے وہ پاکستان میں کام کررہے ہیں اور ان کے لوگ پاکستان میں مہمان کی حیثیت رکھتے ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری
ایسے موقع پر چینی انجینئرز پر خودکش حملہ انتہائی افسوناک ہے جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری