امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کو انٹرویو

امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کو انٹرویو

امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ کا ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کو انٹرویو

جنوبی ایشیا جیسے حساس خطے میں 'نیو نارمل" کی باتیں غیر حقیقت پسندا نہ ہیں: سفیر پاکستان

نیو نارمل کا کوئی بھی حوالہ بذات خود ابنارمل ہے۔ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے : رضوان سعید شیخ

ہم امن پسند قوم ہیں۔ خطے کی ڈیڑھ ارب آبادی کے مفادات کو مقدم رکھتے ہیں: رضوان سعید شیخ

سیز فائر پر عمل درآمد کے ساتھ ساتھ اصل مسئلے کا حل نکالنا اشد ضروری ہے: پاکستانی سفیر

0:00
/2:15

پاکستان اور بھارت کے مابین اصل مسئلہ جموں و کشمیر ہے: رضوان سعید شیخ

مسئلہ کشمیر کی حل طلبی پائیدار امن کی ہر کوشش کو متاثر کرتی رہے گی: پاکستانی سفیر

ہم سمجھتے ہیں کہ سب کا مفاد امن میں ہے : رضوان سعید شیخ

پاکستان کسی بھی اشتعال پسندی اور جارحیت کا بھرپورجواب دینے کے لئے پرعزم ہے: سفیرِ پاکستان

حالیہ کشیدگی میں کمی لانے کے حوالے سے امریکی قیادت کی مسلسل کوششوں کے مشکور ہیں: رضوان سعید شیخ

امریکہ خطے میں کشیدگی میں کمی لانے کے حوالے سے ہمیشہ متحرک رہا ہے: پاکستانی سفیر

سعودی عرب، ترکیہ اور دیگر دوست ممالک کی کاوشوں کے بھی شکر گزار ہیں: رضوان سعید شیخ

مسئلہ کشمیر کی جانب امریکہ سمیت عالمی برادری کی توجہ مسئلے کے مستقل حل کا ایک نادر موقع ہے: پاکستانی سفیر

مسئلہ کشمیر کی جانب دنیا کی توجہ مبذول ہونا حوصلہ افزا ہے تاہم اس ربط اورتسلسل اشد ضروری ہے: رضوان سعید شیخ

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar