مریم نواز کا پہلی وزیر اعلی پنک گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب

لاہور۔میں آج آپ کو دیکھ کر بہت خوش ہوں، مجھے آپ پر فخر ہے، مریم نواز
جب آپ مارچ پاسٹ کر رہی تھیں تو میرا دل کر رہا تھا میں خود اسٹیڈیم کی اندر ا جاؤں، مریم نواز
خواتین کھلاڑیوں کے والدین کو سلام کرنا چاہتی ہوں، مریم نواز
بیٹا کرکٹر بننا چاہتا ہے وہ بن جاتا ہے، بیٹی بننا چاہتی ہے تو کیوں نہیں بن پاتی، مریم نواز
بیٹا چیف منسٹر پنجاب بن سکتا ہے تو بیٹی چیف منسٹر کیون نہیں بن سکتی؟, مریم نواز
مجھے فیصل کھوکھر جیسے نوجوان کو منسٹر لگانے پر بہت فخر ہے، مریم نواز
مریم نواز نے پنک گیمز کے لیے ایک کروڑ روپے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
فیصل کھوکھر سے پوچھا اس ایونٹ کی کتنی انعامی رقم ہے اس نے کہا 50 لاکھ، میں نے کہا اس کو ڈبل کر دو، مریم نواز
نواز شریف کی بیٹی ہونے کے باوجود میں بہت محنت کر کے یہاں پہنچی ہوں، مریم نواز
میں آپ کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا بھی شکریہ ادا کرتی ہوں، مریم نواز
آج میں جہاں کھڑی ہوں وہ میرے والد کی وجہ سے ہے مریم نواز
بیٹیاں پھول ہوتی ہیں، یہ مرجھاتی نہیں ہیں، مریم نواز
میں جب وزیر اعلی بنی تو مجھ پر بہت پریشر تھا، مریم نواز
ہم نے سیف سٹی کیمرے بنائے ہیں، پینک بٹن لگائے ہیں،م تاکہ ہماری بچیاں محفوظ رہیں، مریم نواز