مسلم لیگ ن کا شہباز شریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کا پلان

مسلم لیگ ن کا شہباز شریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کا پلان

اہور: مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب میں صوبائی حکومت بنانے کے لیے ابتدائی خدوخال تیار کیے گئے۔

اجلاس میں کچھ شرکاء نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کے طور پر امیدوار نامزد کرنے کی تجویز دی، جبکہ باقی شرکاء نے مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز کی حمایت کی۔

پارٹی قیادت نے مسلم لیگ ن کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا فیصلہ شریف برادران پر چھوڑ دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے مریم نواز اب تک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ ان کے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب نام پر پارٹی اجلاس میں مزید مشاورت جاری ہے۔

مسلم لیگ ن شہباز شریف اور مریم نواز کے نام اپنے ممکنہ اتحادیوں کے سامنے رکھے گی۔ پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم، جمیعت علماء اسلام ف اور دیگر کی حمایت لینے کی کوشش کی جائے گی۔ حکومت سازی سے متعلق اپنی تجاویز اتحادیوں کے سامنے رکھ کر متفقہ فیصلے کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ حتمی فیصلہ پاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ مذاکرات کے فائنل راؤنڈ کے بعد کیا جائے گا۔

اجلاس میں صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ کے عہدے اتحادیوں کو دینے جبکہ اسپیکر قومی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن کے پاس رکھنے کی تجاویز بھی سامنے آئیں۔

Read more

سی ٹی او راولپنڈی  کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت

سی ٹی او راولپنڈی کی بارش کے پیش نظر ٹریفک سٹاف کو متحرک رہنے کی ہدایت ٹریفک سٹاف دوران بارش ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں،سی ٹی او بالخصوص ورکنگ ایریاز میں تعینات ٹریفک سٹاف ٹریفک کی بلا تعطل روانی کو یقینی بنائیں ۔ سی ٹی او بینش

By Tamsila Akhtar
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو ریجن میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بجلی فراہم کرنے والے 50 سے زائد فیڈرز پر باوجہ سیفٹی یا فالٹ بجلی کی فراہمی متاثر آئیسکو کمپلینٹ سٹاف فیلڈ میں موجود متاثرہ علاقوں کی بجلی بحال کرنے کے لیے کوشاں 0:00

By Tamsila Akhtar

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں

اسلام آباد ۔۔۔تحریک انصاف کے بعد پیپلز پارٹی کی بھی پھرتیاں نئی نہروں کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں جمع کروا دی قرارداد شبیر علی بجارانی کی طرف سے جمع کروائی گئی دیگر اراکین کے بھی دستخط قرارداد میں دریائے سندھ کا رخ بدلنے یا نئی نہریں نکالنے کی مخالفت

By Tamsila Akhtar
مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی

مودی حکومت کی دہشت گردی، غیر ملکی سرزمین پر قتل کی سازش پکڑی گئی مودی حکومت کی مجرمانہ سرگرمی بے نقاب، امریکی عدالت میں بھارتی ایجنسی را کے خلاف بڑا اقدام امریکہ میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش، بھارتی ایجنٹ “GS” کی شناخت ہوگئی 0:00

By Tamsila Akhtar