مسلم لیگ ن کی پنجاب اسمبلی میں ڈبل سنچری
مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی میں ڈبل سنچری مکمل کر لی
مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی کے پہلے اجلاس میں نمبر گیم شو کرے گی
مسلم لیگ ن میں 23 آزاد اراکین نے اب تک شمولیت اختیار کر چکے ہیں
مسلم لیگ ن نے پنجاب میں 137 نشتوں پر کامیابی حاصل کی تھی
مسلم لیگ ن کی نمبر گیم آزاد اراکین کو ملا کر 160 ہو گئی
مسلم لیگ کو خواتین کی 36 اور اقلیت کی 4 مخصوص نشتیں دے دی گئیں
پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشتوں کو ملا کر مسلم لیگ ن 200 اراکین کے ساتھ سب سے آگے
پنجاب اسمبلی میں سادہ اکثریت کے لیے 186 اراکین اسمبلی کی حمایت ضروری ہے