مسلم لیگ ن کےرہنماءسینٹرآصف کرمانی کاوائس آف امریکہ کوانٹرویو
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سینٹر آصف کرمانی کا وائس آف امریکہ کو انٹرویو
ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ہاتھ سے پھنسل چکا ہے، سینٹر آصف کرمانی
ن لیگ اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ کے ساتھ الیکشن میں نہیں جائے گی
اب پارٹی کو کسی نئے بیانیہ کے ساتھ انتخابات میں جانا ہوگا
جنرل باجوہ کی مدت میں توسیع کی حمایت نے پرانا بیانیہ ختم کردیا
نواز شریف سمجھوتہ نہیں مصلحت پسند ہوگئے ہیں، سینٹر آصف کرمانی
بعض عناصر نواز شریف کے فیصلے تبدیل کرنے پر قدرت رکھتے ہیں
نواز شریف ملک میں نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں، لیگی رہنما
بعض عناصر نواز شریف کو اپنی سوچ پر چلنے نہیں دیتے، سینٹر آصف کرمانی
نواز شریف عدم اعتماد کے بعد فورا الیکشن چاہتے تھے، سینٹر آصف کرمانی
جماعت میں موجود بعض عناصر نے الیکشن کا فیصلہ تبدیل کروا دیا
نواز شریف کی فیصلہ سازی میں دیگر عوامل بھی آگئے ہیں
مسلم لیگ میں ایک نیا ایڈیشن بھی آگیا ہے، سینٹر آصف کرمانی
نیا ایڈیشن نواز شریف سے یہ فیصلے کروا رہا ہوگا، سینئر لیگی رہنما
پارٹی فیصلہ سازی میں نئے ایڈیشن کا عمل دخل بڑھ گیا ہے
لیگی نظریات رکھنے والے پرانے رہنماء پیچھے چلے گئے ہیں
سینئر رہنماوں کی جگہ دیگر جماعتوں سے آنے والوں نے لے لی ہے
مسلم لیگ اپنا تشخص کھو رہی ہے، سینٹر آصف کرمانی
غوث علی شاہ، سردار مہتاب خان یا شاہد خاقان عباسی کو تحفطات ہیں
سینئر رہنماؤں کے پارٹی معاملات پر تحفظات کو دور کیا جانا چاہئے
شاہد خاقان نے نواز شریف سے کہا کہ مریم نواز رہنماء قبول نہیں، سینٹر کرمانی
نواز شریف اب سمجھوتہ پسند نہیں بلکہ مصلحت پسند ہوگئے ہیں
آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسمٹ پر سینئر رہنماوں کو تحفظات ہیں
سیٹ ایڈجسمنٹ سے پرانے رہنماوں اور کارکنوں کی حق تلفی ہوئی
احتساب کا مطلب ججوں، جرنیلوں کو سزا دینا نہیں، سینٹر آصف کرمانی
نواز شریف چاہتے ہیں کہ لوگ اپنی غلطیاں تسلیم کریں
پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان ملنا چاہئے تھا
پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے
الیکشن التواء کے شقوق اب نہیں رہے
مسلم لیگ ن ہر صورت 8 فروری کو الیکشن چاہتی ہے
ن لیگ کا منشور تاخیر کا شکار ہے
انتخابی مہم کے آغاز سے قبل منشور آجاتا ہے
آئندہ چند روز میں نواز شریف انتخابی مہم کا آغاز کریں گے
الیکشن میں جیتے تو وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے، سینٹر آصف کرمانی
مریم نواز وزیر اعلی ہوگی یا نہیں ابھی فیصلہ نہیں ہوا، سینٹر آصف کرمانی