مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک پارٹی عہدہ سے مستعفیٰ
خوشاب: مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک پارٹی عہدہ سے مستعفیٰ
سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پارٹی کی رکنیت سے بھی استعفٰی دے دیا
سمیرا ملک نے این اے 87 پر ٹکٹ کے لئے اپلائی کیا تھا
پارٹی نے دوسرے لیگی امیدوار شاکر بشیر اعوان کو ٹکٹ جاری کر دیا
سمیرا ملک نے کاغذات نامزدگی بھی واپس لے لئے تھے