مسلم لیگ ن شہباز شریف کا بی اے پی رہنما سردار خالد مگسی سے ٹیلیفونک رابطہ

شہباز شریف نے سردار خالد مگسی کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر بات چیت ہوئی
شہباز شریف نے حکومت سازی میں سردار خالد مگسی کو شمولیت کی دعوت دی، ذرائع
دونوں رہنماؤں نے رابطوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا، ذرائع
دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات کرنے پر بھی اتفاق کیا، ذرائع