مولانا فضل الرحمان کی چائنیز سفارتخانہ آمد
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چائنیز سفارتخانہ آمد
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات
چینی سفیر سے ملاقات ،گذشتہ روز خود کش حملوں میں چینی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
رہنماؤں میں امن وامان سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی۔