موٹروے پولیس اور پاکستان کسٹمزکے درمیان سمگلنگ کی روک تھام کے لیے ایم او یو سائن،ترجمان موٹروے پولیس

ایم او یو کا مقصد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نقل و حمل کو روکنا ہے، ترجمان موٹروے پولیس
موٹرویز پر سمگل شدہ سامان کی ترسیل کو بھی روکا جائے گا،ترجمان موٹروے پولیس
موٹرویز اور ہائی ویز پر سمگلنگ کی روک تھام کے لیے موٹروے پولیس اور پاکستان کسٹمز باہمی تعاون کریں گے،ترجمان موٹروے پولیس
موٹرویز کے داخلی و خارجی مقامات پر کارروائی این ایچ ایس او آرڈیننس 2000کے تحت کی جائیں گی،ترجمان موٹروے پولیس
موٹرویز، سروس ایریاز پر کسٹمز حکام موٹروے پولیس کے ساتھ ملکر کاروائی کریں گے،ترجمان موٹروے پولیس
وہے سٹیشنز، ٹال پلازوں اور ریسٹ ایریاز پر بھی کاروائی مشترکہ طور پر ہو گی،ترجمان موٹروے پولیس
موٹرویز پر کسٹمز حکام مستقل ناکہ بندی نہیں کریں گے،ترجمان موٹروے پولیس
معلومات کی بروقت فراہمی اور تبادلے کے لیے فوکل پرسن نامزد کیے جائیں گئے،ترجمان موٹروے پولیس
پاکستان کسٹمزاور موٹروے پولیس کی استعداد کار میں اضافے کے لیے تربیتی سیشنزبھی منعقد کیے جائیں گئے،ترجمان موٹروے پولیس
ڈی آئی جی سعد اختر بھروانہ اور کسٹمزکی عائشہ بشیر وانی نے ایم اور یو پر دستخط کیے،ترجمان موٹروے پولیس
آئی جی موٹروے پولیس سلمان چوہدری، ممبرپاکستان کسٹمز آپریشنز ڈاکٹر فرید اقبال قریشی موقع پر موجود تھے۔ترجمان موٹروے پولیس
قومی خزانے کو نقصان سے بچانے کے لئے موٹروے پولیس اور پاکستان کسٹمزپر عزم ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس