نگران حکومت نے مقامی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی

نگران حکومت کی جانب سے لیے گئے مقامی قرضوں کی تفصیلات جاری

نگران دور حکومت میں 19830 ارب روپے کا ڈومیسٹک قرض لیا گیا ، اعلامیہ

سابقہ مدت میں 19862 ارب روپے قرض لیا گیا تھا، وزارت خزانہ اعلامیہ

نگران دور میں 17934 ارب روپے کا مقامی قرض واپس کیا گیا، وزارت خزانہ

سابقہ مدت میں 14031 ارب روپے قرض واپس کیا گیا تھا، وزارت خزانہ

نگران دور میں مقامی قرض کا نیٹ فلو 1796 ارب روپے ریکارڈ، وزارت خزانہ

سابقہ مدت میں نیٹ فلو 5831 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا، وزارت خزانہ

سابقہ مدت کے مقابلے قرضوں میں 67 فیصد کمی ہوئی، وزارت خزانہ اعلامیہ

نگران حکومت کو 22 فیصد کی پالیسی ریٹ ورثے میں ملا، وزارت خزانہ

سابقہ مدت کے دوران پالیسی کی اوسط شرح 19.5 فیصد تھی، وزارت خزانہ

نگران حکومت نے مقامی قرض کی پروفائل بہتر کرنے کے اقدامات کیے، اعلامیہ

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar