نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کی جانب سے ڈیجیٹل لون ایپس کا طریقہ کار جاری

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے لائسنس یافتہ اندراج کو تیز اور آسان بنانے کا وضاحتی سرکلر جاری کردیا
سیلف اسسمنٹ ڈیکلریشن فارم میں تمام متعلقہ معلومات درج کی گئی ہیں
ایپ کے ایس ای سی پی وائٹ لسٹ میں اندرج کا فارم بھی شامل ہے۔
قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں کو نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا فریم ورک بھی جاری ،
ایمبیڈڈ فنانس ، پراڈکٹ کی خریداری پر اقساط کی ادائیگی کا طریقہ بھی جاری،
ایڈوانس تنخواہ کی ادائیگی متعارف کرنے کا فریم ورک بھی متعارف کروادیا گیا۔