ناقص کارکردگی پر تھانہ آبپارہ اور سہالہ کے ایس ایچ اوز نوکری سے برخاست۔

ترجمان اسلام آباد پولیس:ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی زیر صدارت اجلاس۔

ناقص کارکردگی پر تھانہ آبپارہ اور سہالہ کے ایس ایچ اوز نوکری سے برخاست۔

کمزور کارکردگی پر 7 تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو معطل کردیا گیا۔

معطل ہونے والوں میں تھانہ مارگلہ، رمنا، سنگجانی، نیلور، کورال،لوہی بھیر اور ہمک شامل۔

ایس ایچ او آئی نائن اور کراچی کمپنی کو اچھی کارکردگی پر انعامات۔

باقی تمام ایس ایچ او کو کارکردگی بہتر بنانے کے لئے چار دنوں کا وقت۔

جس کی کارکردگی بہتر ہوگی وہی ہماری ٹیم کا حصہ رہے گا، ڈی آئی جی آپریشنز

تمام نفری تھانے میں موجود رہے گی جس کو کام ہوگا متعلقہ ڈی پی او کی اجازت سے جائے گا۔

اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون تیز کریں۔

افسران متعلقہ تھانوں کے ناکہ جات پر کنٹرول مضبوط بنائیں۔

کرپشن، غیراخلاقی رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آئندہ میرٹ پر اور اچھی کارکردگی دکھانے والے ہی ایس ایچ اوز لگ سکیں گے۔ سید شہزاد ندیم بخاری

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar