انٹرنیٹ و ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی سات بڑی کمپنیوں کے لائسنس کی مدت ختم

انٹرنیٹ و ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی سات بڑی کمپنیوں کے لائسنس کی مدت ختم
کمپنیاں لائسنس فیس اور جرمانہ کی مد میں 70 ارب روپے سے زیادہ رقم کی واجب الادا، ذرائع
لائسنس کی مدت پوری ہونے والی سات کمپنیوں میں سے تین کمپنیاں پی ٹی اے کو لائسنس اور جرمانہ کی رقم دینے سے انکاری، ذرائع
چار کمپنیاں لائسنس کی فیس دینے کو رضامند جرمانہ کی رقم دینے سے انکاری، ذرائع
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پی ٹی اے کو لائسنس فیس اور جرمانہ کی رقم وصولی کے ساتھ لائسنس کی تجدید کرنے کی ہدایت کردی، ذرائع
پی ٹی اۓ اور انٹرنیٹ و ٹیلی کام سروسز فراہم کرنے والی سات کمپنیوں کے درمیان مذاکرات شروع، ذرائع
20 ارب روپے ایل ڈی آئی لائسنس فیس اور 50 ارب روپے جرمانہ کی وصولی کیلئے مذاکرات، ذرائع
پی ٹی اے نے کمپنیوں کو لائسنس کی تجدید اور لائسنس فیس و جرمانہ کی ادائیگی کیلئے تجاویز و سفارشات پیش کرنے کرنے کی ہدایت کردی
کمپنیوں میں ورلڈ کال، وطین ٹیلی کام، ٹیلی کارڈ، ریڈ ٹون ، ڈین کام ، وایئز کام ،سرکل نیٹ شامل، ذرائع
ریڈ ٹون، ڈین کام اور سرکل نیٹ پی ٹی اے کو لائسنس اور جرمانہ کی رقم دینے سے انکاری، ذرائع
ٹیلی کارڈ، وطین ٹیلی کام ،ورلڈ کال اور وائیز کام لائسنس کی فیس دینے پر رضامند، جرمانہ سے انکاری، ذرائع