نو مئی کلمہ چوک میں کینٹینر جلانے کے مقدمہ مین اہم پیش رفت

نو مئی کلمہ چوک میں کینٹینر جلانے کے مقدمہ مین اہم پیش رفت

نو مئی کلمہ چوک میں کینٹینر جلانے کے مقدمہ مین اہم پیش رفت

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر کینٹینر نزر آتش کیس میں فرد جرم عائر کر دی

شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کی گئی ہے

عدالت نے مقدمہ کے 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کی ہے

شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا

عدالت نے ملزمان کیخلاف پراسکیوشن کے گواہان کو طلب کر لیا

عدالت نے مزید کاروائی 17 فروری تک ملتوی کر دی

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی

زیر حراست رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد ٫ اعجاز چوہدری ٫ میاں محمود الرشید عمر۔سرفراز۔چیمہ کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی

پی ٹی آئی کارکنان غلام محی الدین سمیت دیگر کارکنان مقدمہ میں نامزد ہیں

مقدمات کے برضمانت ملزمان کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی

کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کا مقدمہ نمبر 1078/23 تھانہ نصیر آباد میں درج ہے

پی ٹی آئی رہنماؤں پر بغاوت اور کارکنان کو فسادات پر اکسانے کا الزام ہے

اس مقدمہ میں میاں اسلم اقبال٫ حماد اظہر ٫حامد رضا گیلانی٫ مراد سعید ٫زبیر نیازی ٫ واثق قیوم٫ سید خان٫ عبد الصمد اور محمد جاوید اشتہاری ہو چکے ہیں

Read more

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا*

ریلوے حکام نے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہونے کے باعث مسافروں ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا* محکمہ ریلوے نے فریٹ ٹرین میں کوئلہ کے کرایوں میں 3 فیصد جبکہ فرٹیلائزر کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کیا ہے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37

By Tamsila Akhtar
خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب

خیبرپختونخوا اسمبلی میں اقلیتی نشست پر جمعیت علمائے اسلام کے گوپال سنگھ منتخب ن لیگ نے جےیوآئی کے امیدوار کے حق میں اپنا امیدوار دستبردار کرلیا الیکشن کمیشن خیرپختونخوا کے ساتھ ملاقات میں یہ بات طے پائی گئی ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام، جےیوآئی کے صوبائی امیر سینیٹر

By Tamsila Akhtar
سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس

سیکٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کی پریس کانفرنس بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ساتھ جیل میں شدید ناروا سلوک روا رکھا گیا ہے،شیخ وقاص اکرم یہ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے،شیخ وقاص اکرم ان دونوں کو ان کے بنیادی حقوق

By Tamsila Akhtar
این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد۔: این ایچ اے کے 5میگا منصوبے،وفاقی وزیر نے کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا ایم6،ایم10،کاغان، ناران سمیت بڑے منصوبے شامل ہوں گے:عبدالعلیم خان کراچی،کوئٹہ، چمن این25پر جلد کام شروع ہو جائے گا:وفاقی وزیر مواصلات وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر

By Tamsila Akhtar