2013ءمیں ننگے پیر اسمبلی آنے والے آج خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کھربوں پتی بن چکے ہیں، اختیار ولی
نوشہرہ ۔ مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے سینئر رہنما اختیار ولی خان کی پریس کانفرنس
2013ءمیں ننگے پیر اسمبلی آنے والے آج خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے کھربوں پتی بن چکے ہیں، اختیار ولی
خیبر پختونخوا میں کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹے، اختیار ولی خان
ہسپتالوں میں مرضی کے لوگوں کو بٹھایا کر محکمہ صحت کو بری طرح تباہ کیا گیا، اختیار ولی خان
خیبر پختونخوا پی ٹی آئی کی نااہلی کی وجہ سے ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے، اختیار ولی خان
خیبر پختونخوا میں اہم عہدوں پر اے ٹی ایم مشینوں کو بٹھایا گیا، اختیار ولی خان
خیبر پختونخوا کو منصوبہ بندی سے مقروض کیا گیا، اختیار ولی خان
خیبر پختونخوا کے ایک وزیر نے پشاور کا سیرینا ہوٹل بھی خرید لیا ہے، اختیار ولی خان
بانی پی ٹی آئی نے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے 2014ءمیں صوبائی احتساب کمیشن بنایا، اختیار ولی خان
جب صوبائی احتساب کمیشن نے پی ٹی آئی کے اہم عہدیداروں کے خلاف رپورٹ مرتب کی تو بانی پی ٹی آئی نے احتساب کمیشن کے دفتر کو تالا لگا دیا، اختیار ولی خان
صحت کارڈ کے پینل پر جن ہسپتالوں کو رکھا گیا ان ہسپتالوں سے پیسے لے کر ایگریمنٹ کیا گیا تھا، اختیار ولی خان
شیر افضل نے درست کہا کہ خیبر پختونخوا میں لوگ اربوں پتی بن چکے ہیں، اختیار ولی خان
آج ہیلتھ کارڈ کے نام پر خیبر پختونخوا کے صحت کے نظام میں بھاری کرپشن کی جا رہی ہے، اختیار ولی خان
سرکاری ہسپتالوں کے ٹھیکے من پسند افراد کو دیئے گئے، اختیار ولی خان