نیب ہیڈ کواٹر میں ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کی زیر صدارت رہائشی منصوبوں کے متاثرین کو رقوم کی واپسی کی تقریب

نیب ہیڈ کواٹر میں ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کی زیر صدارت رہائشی منصوبوں کے متاثرین کو رقوم کی واپسی کی تقریب
غوری ٹاؤن، آرائیں سٹی، گلشن رحمان،اور جدہ ٹاؤن کے متاثرین میں چیک تقسیم کر دیے گئے
ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر پروسیکیوٹر جنرل احتساب سید احتشام قادر شاہ ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی مرزا محمد عرفان بیگ نے چیک تقسیم کیے
چیئرمین نیب کی سربراہی میں بدعنوانی کی روک تھام کے لیے جامع اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں- سہیل ناصر
عوام مکمل تحقیق کے بعد رہائشی منصوبوں میں سرمایہ کاری کریں
سہیل ناصر
نیب کی طرف سے محفوظ سرمایہ کاری کی عوامی اگاہی مہم جاری ہے
سہیل ناصر
عوام کا سرمایہ لوٹنے والوں کے خلاف نیب کا شکنجہ سخت ہو رہا ہے
سہیل ناصر
ایک سال کی قلیل مدت میں چار رہائشی منصوبوں کی انتظامیہ سے ڈیڑھ ارب روپے بازیاب کرائے گئےَ