نیپرا نے ڈسکوز کے مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی

نیپرا نے ڈسکوز کے مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دے دی

اتھارٹی نے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کے بعد ڈسکوز کے صارفین کے لئے دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مدمیں 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، نیپرا

اس کا اطلاق اپریل، مئی اور جون 2024 کے ماہ کے بلوں پر ہو گا، نیپرا

ڈسکوز نے نیپرا کوسہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی درخواست دی تھی، نیپرا

اتھارٹی نے مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر 14 فروری کو عوامی سماعت کی تھی، نیپرا

اس سے قبل صارفین سے2 سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں 4 روپے 43 پیسے فی یونٹ چارج کیا جا رہا تھا جو کہ مارچ 2024 تک تھا، نیپرا

صارفین کوگزشتہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی نسبت اس سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 68 پیسے کم چارج کیا جائے گا، نیپرا

اس کا اطلاق ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائےلائف لائن صارفین پر ہوگا،نیپرا

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ نوٹیفکیشن سے پہلے وفاقی حکومت کو مطلع کر دیا گیا ہے، نیپرا

Read more

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ  کی ملاقات۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کی صورت میں پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کرسکتا ہے۔حافظ نعیم الرحمان ملاقات میں امیر جماعت اسلامی کاغزہ میں فوری جنگ بندی،انسانی امداد کی

By Tamsila Akhtar
وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت  تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں سلیبز پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد تک کمی،سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد تک کرنے کی

By Tamsila Akhtar
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے بی جے پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے مودی سے 5

By Tamsila Akhtar
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ برائے ثالثی کے قیام پر مبارکباد وزیر خارجہ نے دنیا کو جوڑنے کیلئے ہانک کانگ کے عالمی ہب کے کردار کو سراہا وزیر خارجہ کی ایک ملک دو سسٹم کے تحت ہانگ کانگ

By Tamsila Akhtar