نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیرتربیت افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
وفد کو چیف ایڈمنسٹریشن آفیسر اور آپریشن کمانڈر نے ادارے کی ورکنگ بارے بریفنگ دی
آپریشن کمانڈر محمد شفیق احمد نے سیف سٹی کے مختلف شعبہ جا ت کا دورہ کروایا
وفد کو پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ,ایمرجنسی 15 کال سنٹر کا دورہ کروایا گیا
وفد کو ورچوئل وویمن پولیس سٹیشن میں فراہم کردہ سہولیات بارے بریفنگ دی گئی
وفد کو 15کال، ویڈیو کال فیچر اور سیف سٹی ویب پورٹل کے ذریعے ورچوئل پولیس سے رابطہ کرنے بارے بھی بتایا گیا
افسران کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹریفک مینجمنٹ سسٹم اور ایمرجنسی 15 پینک بٹن بارے بتایا گیا
پنجاب کے دیگر اضلاع میں سمارٹ سٹی پراجیکٹس پر کام جاری ہے ،بریفنگ
سیف سٹی 100پوائنٹس پر فری وائی فائی کی سہولت فراہم کر رہی ہے جس کا دائرہ کار بڑھایا جارہا ہے،ترجمان
پنجاب پولیس ویمن سیفٹی ایپ کو ساڑھے چار لاکھ سے زائد خواتین انسٹال کرچکی ہیں،ترجمان
سیف سٹی کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے ٹریفک مینج کرنا بہت عمدہ اقدام ہے۔وفد شرکاء
خواتین کے مسائل کو بروقت حل کرنے کے لیے 15 کال سسٹم کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد حل کرنا خوش آئند ہے،شرکاء