sugar mills
حکومت شوگر انڈسٹری کی جانب سے فاضل چینی برآمد کرکے ملک کیلئے قیمتی زرمبادلہ کمانے کی درخواستوں پر پالیسی فیصلے میں تاخیر
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ متعدد اجلاسوں میں چینی کے سرپلس اسٹاک کی تصدیق کے باوجود حکومت شوگر انڈسٹری کی جانب سے فاضل چینی برآمد کرکے ملک کیلئے قیمتی زرمبادلہ کمانے کی درخواستوں پر پالیسی فیصلے میں تاخیر کررہی ہے۔ ترجمان نے حکومت سے اپیل کی