Shehbaz Sharif
پاکستان کو ترقی پسند چھوٹا چین بنانا چاہتے ہیں اور اس کے ترقیاتی کے ماڈل پر اپنی معیشت کا فروغ چاہتے ہیں۔ وزیراعظم
وزیراعظم نے یہ بات اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد سے گفتگو کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آپ کا خیرمقدم کرکے خوشی ہورہی ہے، چین اور پاکستان دوستی کے لازوال رشتے میں بندھے ہیں، چینی قیادت کیساتھ ملاقاتوں کے نتیجے میں اعلیٰ