چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر مالی سال کے اختتام پر ون ونڈو آپریشن ہفتہ اور اتوار کو بھی فعال رہے گا۔
شہریوں کی سہولیات کے پیش نظر سی ڈی اے کا بڑا اقدام چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر مالی سال کے اختتام پر ون ونڈو آپریشن ہفتہ اور اتوار کو بھی فعال رہے گا۔ ون ونڈو آپریشن سے متعلقہ تمام شعبے ہفتہ اور اتوار کو معمول