اب 24 گھنٹے میں پاکستانی پاسپورٹ حاصل کریں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 2025 کے عازمین حج کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت وہ صرف 24 گھنٹے میں اپنے پاسپورٹ حاصل کر سکیں گے. ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ مصطفیٰ جمال قاضی نے انکشاف کیا کہ ہیڈ کوارٹر سمیت تمام علاقائی پاسپورٹ دفاتر میں عازمین