Imran Khan
عمران خان کو اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں 62، ایف آئی اے میں سات ایف آئی آرز کا سامنا ہے۔
شیئر کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خلاف دائر مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ کارروائی کے دوران وفاقی پولیس نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف اسلام آباد میں مجموعی طور پر 62