قومی مسائل کےحل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں صحت مند، ہنر مند، تعلیم یافتہ قوم پیدا کرنا ہے ،قومی مسائل کے حل کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہوگا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے بدھ کو یہاں پارلیمانی فورم برائے آبادی کی