asia developmetn bank
وفاقی وزیر احد خان چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماساتسوگو اساکاوا کی ملاقات، پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر گفتگو
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے صدر ماساتسوگو اساکاوا نے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے ملاقات کی جس میں پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور میکرو اکنامک اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر اے ڈی بی نے حکومت کی جانب سے جامع اصلاحات کے اقدام