پاکستان بار کونسل نے حکومت سے سیاسی و آئینی مقدمات کیلئے آئینی عدالت کے قیام کی تجویز دیدی
پاکستان بار کونسل نے حکومت سے سیاسی و آئینی مقدمات کیلئے آئینی عدالت کے قیام کی تجویز دیدی
پاکستان بار کونسل نے ایڈہاک ججز کی حمایت کردی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو ایڈہاک ججز لگانے کی تجویز بارکونسلز نے دی تھی۔پاکستان بار کونسل
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بارز کی تجویز پر ایڈہاک ججز کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کئا۔پاکستان بار کونسل
حکومت آئینی ترمیم کرکے آئینی عدالت قائم کرے۔پاکستان بار کونسل
آئینی عدالت کے قیام سے سپریم کورٹ سیاسی و آئینی مقدمات کا بوجھ ختم ہوگا۔پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ ججز کا زیادہ وقت سیاسی مقدمات میں گزر جاتا ہے۔پاکستان بار کونسل
سیاسی مقدمات کی وجہ سے عام سائلین مقدمات تاخیر کا شکار ہو جاتے ہیں۔پاکستان بار کونسل
سپریک کورٹ میں ایڈہاک ججز تعیناتی سے زیر التواء مقدمات کا بوجھ کم ہوگا۔پاکستان بار کونسل