پاکستان مسلم لیگ کی مخصوص نشست پر معطل ہونے ارکان صوبائی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو درخواست
پاکستان مسلم لیگ کی مخصوص نشست پر معطل ہونے ارکان صوبائی اسمبلی کا الیکشن کمیشن کو درخواست
معطل شدہ پنجاب صوبائی اسمبلی کی ممبر تحسین فوادنے نظرثانی اپیل کے فیصلے تک ممبران کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن کو دے دی
4 مارچ 2024 کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب ہوں درخواست
8 مارچ کو عہدے کا حلف اٹھایا درخواست
ن لیگ نے 12 جولائی کے سپریم کورٹ کےمختصر فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی درخواست
نظرثانی اپیل کے فیصلے تک شارٹ آرڈر کی بنیاد پت ڈی نوٹیفائی نہ کیا جائے درخواست