پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان
عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 سینٹ کی کمی
عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی
پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 45 پیسے کی کمی متوقع
16 اپریل سے پٹرول کی قیمت میں 24 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لٹرکی کمی ہوچکی