پاکستان میں روان مالی سال گروتھ 3.5 فیصد رہنے کا امکان
پاکستان میں روان مالی سال گروتھ 3.5 فیصد رہنے کا امکان
أی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک أءوٹ لک رپورٹ جاری کردی
معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد رہے گا
گزستہ مالی سال سرح نمو2 فیصد رہی
شرح سود میں اگست کے بعد کمی کا امکان ہے
علمی معیشت روان مالی سال 3.3 فیصد ترقّی کرے گی
بھارت کی جی ڈی پی 6.5 فیصد اور چین کی 4.5 فیصد بڑھے گی
عالمی
شرح سود اور مہنگای مین اضافہ ہوگا
اجناس کی قیمتین بڑھنے کا امکان ہے
عالمی سطح پر فنانشل ٹریڈ اور اقتصادی خطرات مین اضافہ کا امکان ہے