پاکستان میں ٹیکس نہ ادا کرنے والے نان فائلرز کی موبائل فون کنیکشن سم 20ہزار سے زائد بند

پاکستان میں ٹیکس نہ ادا کرنے والے نان فائلرز کی موبائل فون کنیکشن سم 20ہزار سے زائد بند کر دی گئی ہیں
موبائل فون کمپنیوں کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہا ہے کہ ہر روز 3 ہزار سے زائد موبائل فون کنیکشن کو بند کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے پاکستان ٹیلی حکومت اتھارٹی کو روزانہ کی بنیاد پر اگاہ کیا جا رہا ہے
ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ نان فائلرز کی کہ5 لاکھ سے زائد موبائل فون کنیکشن بند کرنے کی تجویز ہے جس پر مرحلہ وار عمل درامد کیا جائے گا