پاکستان میں ایم۔پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ھے ترجمان وزارت صحت
پاکستان میں ایم۔پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ھے ترجمان وزارت صحت
بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران پکڑا ترجمان وزارت
44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ھے ترجمان وزارت صحت
مریض پمز ہسپتال کے ایسولیشن وارڈ میں داخل ھے اور تندرست ھے ترجمان وزارت صحت
اسلام آباد ایئرپورٹ پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ موثر سکریننگ کے نظام کو یقینی بنا رھا ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ
ایئرپورٹس پر چھ لاکھ تیس ہزار مسافروں کی سکریننگ کی ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ
وزارت صحت صورتحال کی مانیٹرنگ کو یقینی بنارہی ھے ڈاکٹر مختار بھرتھ
عوام کو ایم پاکس سے محفوظ سے محفوظ بنانے کیلیے موثر اقدامات کیے جارھے ہیں ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ
وفاق اور صوبائی حکومتیں ایم پاکس سے نمٹنے کیلیے تمام تر اقدامات اور وسایل کو برویے کار لا رہی ہیں ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ