پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کی لڑکیوں کی تعلیم سے متعلق اعداد و شمار
ایک سال کے دوران دو کروڑ 10 لاکھ لڑکیاں تعلیمی اداروں میں داخل ہوئیں، رپورٹ
2023 کے دوران 2 کروڑ 50 لاکھ لڑکوں نے تعلیمی اداروں میں داخلہ لیا، رپورٹ
1 کروڑ 37 لاکھ لڑکیاں ابھی بھی اسکول سے باہر ہیں، رپورٹ
لڑکوں کے مقابلے میں 7فیصد کم امکان ہے کہ لڑکیاں اسکول جائیں گی، رہورٹ
پاکستان میں 238,718 تعلیمی ادارے ہیں، رپورٹ
ملک بھر میں 28 فیصد تعلیمی ادارے لڑکیوں کیلئے موجود ہیں،
31 فیصد کو ایجوکیشن، 41 فیصد تعلیمی ادارے لڑکوں کے لئے ہیں، رپورٹ
4 فیصد لڑکیوں کے اسکولوں عمارتیں مناسب نہیں ، رپورٹ
10 فیصد اسکول پائیدار تعمیراتی معیار پر پورا نہیں اترے، رپورٹ
لڑکیوں کے 25 فیصد اسکولوں کو مرمت کی ضرورت، 6 فیصد خطرناک قرار، رپورٹ
14 فیصد اسکولوں میں بیت الخلا نہیں، رپورٹ
17فیصد اسکولوں میں پینے کا پانی دستیاب نہیں، رپورٹ
22فیصد اسکولوں میں بجلی موجود ہی نہیں، رپورٹ