پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری سید حسن مرتضیٰ کا مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی کے بیان پر ردعمل
پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری سابقہ ایم پی اے سید حسن مرتضیٰ کا مسلم لیگ نواز کے رہنما حنیف عباسی کے بیان پر ردعمل
مسلم لیگ ن کی حکومت تاش کا گھر ہے۔ پی ہی ہی جنرل سیکرٹری پنجاب حسن مرتضیٰ
نون کا انحصار پیپلز پارٹی کے 45 ارکان پر ہے۔ حسن مرتضیٰ
بجٹ پر ہماری جماعت سے مشاورت نہیں کی گئی۔ حسن مرتضیٰ
حنیف عباسی دعا کریں کہ نون ہمارے مطالبات پورے کرے ورنہ وہ اور اس کے دوست واپس اڈیالہ پہنچ جائیں گے۔ - حسن مرتضیٰ