پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بندش کے حوالے سے محسن نقوی کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بندش کے حوالے سے محسن نقوی کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بندش کے حوالے سے محسن نقوی کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سے بلاجواز اور غیرآئینی پابندی فوری ہٹانے کا مطالبہ

جعلی فارم 47 زدہ حکومت کے جعلی وزراء کے آئے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بندش کے حوالے سے غیر سنجیدہ بیانات نام نہاد جمہوری نظام کا تمسخر اڑا رہے ہیں، ترجمان تحریک انصاف

میڈیا پر قانون سازی کی آڑ میں روایتی و سماجی ذرائع ابلاغ کو اپنے منفی پروپیگینڈے کے فروغ کیلئے استعمال کرنا شریف اور زرداری مافیا کا پرانا وتیرہ ہے، ترجمان تحریک انصاف

پاکستانی حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ خصوصاً سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کی آئے روز بلاجواز بندش دنیا کو پاکستان کی تضحیک کے مواقع فراہم کر رہی ہے،ترجمان تحریک انصاف

غیرمنتخب حکمرانوں کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی 32 روز سے غیر آئینی بندش کے خلاف انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں، ترجمان تحریک انصاف

گزشتہ 23 ماہ کے عرصے میں دستور کوعملاً معطل کر کے بنیادی دستوری حقوق کا جنازہ نکال دیا گیا، ترجمان تحریک انصاف

گزشتہ دو سال کے دوران آزادئ اظہار و ابلاغ کا قتل ملک پر غاصب دستور دشمن گروہ کا ترجیحی ایجنڈا رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

غیر جانب دار صحافیوں اور سوشل میڈیا ورکرز کو نشانہ انتقام بنانے کیلئے جبری گمشدگیوں سے لے کر اہل خانہ کی بلیک میلنگ تک ہر قسم کا حربہ آزمایا گیا، ترجمان تحریک انصاف

ریاست کے تمام تر جبر کے باوجود اٹھنے والی تنقیدی آوازوں کو دبانے کیلئے آزادئ اظہار و ابلاغ کا گلا گھونٹ کر ذرائع ابلاغ پر غیر آئینی تسلط قائم کرنے کی کوششیں بلا روک جاری ہیں، ترجمان تحریک انصاف

پی ڈی ایم ٹو کی صورت عوام کی مسترد شدہ غیر منتخب اور غیر جمہوری سرکار بِلا خوفِ احتساب تمام بنیادی دستوری حقوق کی پامالیوں کے شرمناک سلسلے کو آگے بڑھا رہی ہے، ترجمان تحریک انصاف

عام انتخابات میں عوام کے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کے حقائق کو چھپانے اور مسترد شدہ کرداروں کو مسلط کرنے کیلئے عوام کا اظہار و ابلاغ کی آزادی کا بنیادی دستوری حق غصب کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف

حکام کی جانب سے بغیر کسی وجہ اور جواز کے سماجی رابطے کی ویب سائٹس کی بندش آئین کے آرٹیکل 19 کے ساتھ عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے، ترجمان تحریک انصاف

جعلی حکومت کے جعلی وزراء غیر سنجیدہ بیان بازی کی بجائے سوشل میڈیا پلیٹ فارم'ایکس' کی فوری بحالی کے ذریعے شہریوں کے آزادی اظہار رائے کے حق کا تحفظ یقینی بنائیں ، ترجمان تحریک انصاف

غیر منتخب اور غیر آئینی حکومت اپنا جعلی اقتدار بچانے کیلئے آزادی اظہار اور ابلاغ پر قدغنوں کے ذریعے سیاسی و معاشی عدم استحکام کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں سے اجتناب کرے، ترجمان تحریک انصاف

Read more

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ  کی ملاقات۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کی صورت میں پاکستان اپنے دفاع کا حق استعمال کرسکتا ہے۔حافظ نعیم الرحمان ملاقات میں امیر جماعت اسلامی کاغزہ میں فوری جنگ بندی،انسانی امداد کی

By Tamsila Akhtar
وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت  تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں

وفاقی بجٹ 2025,26 میں حکومت تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں سلیبز پر انکم ٹیکس میں 2.5 فیصد تک کمی،سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں میں اضافہ تجویز ماہانہ ایک لاکھ تنخواہ پر انکم ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 2.5 فیصد تک کرنے کی

By Tamsila Akhtar
پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے-بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے بی جے پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے مودی سے 5

By Tamsila Akhtar
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کانگ کانگ کے چیف ایگزیگٹو سے ملاقات وزیر خارجہ نے عالمی ادارہ برائے ثالثی کے قیام پر مبارکباد وزیر خارجہ نے دنیا کو جوڑنے کیلئے ہانک کانگ کے عالمی ہب کے کردار کو سراہا وزیر خارجہ کی ایک ملک دو سسٹم کے تحت ہانگ کانگ

By Tamsila Akhtar