پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کی پریس کانفرنس
دو ججز نے ایڈہاک ججز بننے سے معذرت کر لی ہے،شعیب شاہین
باقی دو ججز سے بھی درخواست ہے کہ وہ رضا مندی ظاہر نہ کریں،شعیب شاہین
ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا اقدام غیر قانونی ہے،شعیب شاہین
آئین کے مطابق ججز کی عدم موجودگی میں ہی تعیناتی ہو سکتی ہے،شعیب شاہین
ججز کی تعداد پوری ہے لہذا یہ اقدام غیر آئینی اور غیر قانونی ہے،شعیب شاہین
کہا جا رہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوگا،شعیب شاہین
کیا سپریم کورٹ کے فیصلے کا مذاق اڑانا توہین عدالت نہیں ہے؟شعیب شاہین
آج ان سے ملک نہیں چل رہا دلدل میں دھکیل رہے ہیں،شعیب شاہین
جب بانی پی ٹی آئی نے کہا اے پی سی میں شرکت کریں گے تو کہا آرٹیکل چھ لگائیں گے،شعیب شاہین
جن لوگوں سے 10 ہزار ووٹ لئے وہ کہتے ہیں ڈیڑھ لاکھ ووٹ لینے والوں پر پابندی لگائیں گے،شعیب شاہین
چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن 21 جون کو ہو گیا تھا،شعیب شاہین
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی قریب ہے،شعیب شاہین
موجودہ چیف جسٹس اکثریت کھو چکے ہیں،شعیب شاہین
اپنی قلیت کو اکثریت میں بدلنا چاہتے ہیں،شعیب شاہین
اگر ایڈہاک ججز ضروری ہیں تو نئے چیف جسٹس کو یہ فیصلہ کرنے دیں،شعیب شاہین
نئے چیف جسٹس ضروری سمجھیں تو وہ فیصلہ کریں ،شعیب شاہین
آپ ریٹائرڈ ججز کو ٹربیونلز میں بھی لگانا چاہتے ہیں اور سپریم کورٹ میں بھی،شعیب شاہین