پانچ انار دو درجن بیمار۔ عامرمتین کا سینیٹ الیکشن پر دلچسپ تبصرہ

عامرمتین نے پروگرام مقابل میں سینیٹ الیکشن کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ کے پاس پانچ سیٹیں بچتی ہیں جس کے لیے ان کے پاس دو درجن امیدوار ہیں اب دیکھنا یہ ہے ن لیگ کس طرح وہاں ان لوگوں کو منتخب کرے گی کیا ممبران آدھی آدھی سیٹ ملے گی؟
پانچ انار دو درجن بیمار۔ سینیٹ کے لارے بے حساب کنوارے۔۔ عامرمتین کاپروگرام مقابل میں سینیٹ الیکشن پر دلچسپ تبصرہ@AmirMateen2 #Senate https://t.co/kD3xaPrMQJ pic.twitter.com/J8xEaJE2EO
— News Hive (@NewsHive_Co) March 11, 2024