پنڈی میں شہریوں کو اغواء کرکے تاوان وصول کرنے والے منظم گروہ کا انکشاف
پنڈی میں شہریوں کو اغواء کرکے تاوان وصول کرنے والے منظم گروہ کا انکشاف
گروہ میں پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے والے ملزمان کے گینگ میں خواتین بھی شامل
منظم گروہ کے خلاف تھانہ صادق آباد میں شکریال کے رہائشی محمد سلیم کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا
گینگ نے رواں ماہ 11تارءخ کو نجی دکان مالک کو اغواء کیا،اکاونٹ سے 5لاکھ روپے مختلف نمبرز پر ٹرانسفر کئے
گینگ نے نجی دکان مالک کی دکان میں داخل ہو کر تعارف تھانہ صادق آباد پولیس اہلکار کے طور پر کروایا
ملزمان نے دکان اور مالک کی جیب سے 60ہزار روپے بھی چھین لئے
ملزمان نے مغوی کو چھوڑنے سے قبل لڑکی ساتھ بٹھا کر ویڈیو بنائی،معاملہ کسی کو بتانے پر ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی
پولیس نے مقدمہ کے اندراج کے بعد ایک ملزم کو حراست میں لے لیا،ساتھیوں کی تلاش جاری