پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 942ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی گئی، ترجمان ریسکیو فاروق احمد
لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 942ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی گئی، ترجمان ریسکیو فاروق احمد
لاہور:پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 521شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہاسپٹل منتقل کیاگیا، ترجمان ریسکیو
لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 04اموات ہوئیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: پنجاب بھر میں سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات223لاہور،75فیصل آباد اور52گوجرانوالہ میں ہوئے، ترجمان ریسکیو
لاہور:1046زخمی افراد میں 817مرد اور229خواتین شامل ہیں، ترجمان ریسکیو
لاہور:942حادثات میں 862موٹرسائیکل،50رکشے،94کاریں رپورٹ ہوئیں، ترجمان ریسکیو
صوبائی دارالحکومت
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 223ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے105شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو
لاہور:لاہور میں ٹریفک حادثات سے149معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 254لوگ زخمی ہوئے، ترجمان ریسکیو