پنجاب حکومت کے ہتک عز ت قانون کامعاملہ
پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نمبر ون کا اسمبلی سیکرٹریٹ میں اجلاس
خصوصی کمیٹی کے اجلاس کنویئنر خرم خا ں ورک نے کی
ہتک عزت کے اہم ترین بل میں کمیٹی کے ممبر اپوزیشن کے کسی رکن نے شرکت نہیں کی
پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ہتک عزت بل کاجائزہ لیا
بل کے نصف حصے کی کمیٹی اجلاس میں ریڈنگ ہوسکی
کمیٹی کے متعدد ارکان نے بل کے کئی نکات پر تحفظات کااظہار کردیا
کمیٹی کااجلاس کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی
کمیٹی کااجلاس کل دوبارہ ہوگا ، خرم ورک
اہم ترین بل میں کمیٹی کے اپوزیشن ارکان نے دعوت کے باوجود شرکت نہیں کی ،خرم ورک
بل گزشتہ روز حکومت نے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا
حکومت ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظورکروانے کاارادہ رکھتی ہے ،ذرائع